Ak SADA Bahar geet

Fayyaz Bukhari

 ایک سدا بہار گیت ،،

بیتے دنوں کی یادوں کو کیسے میں بھلاؤں

ملک ترنم میڈم نور جہاں کے یوں تو بہت سارے بے شمار گیت سدا بہار  ہیں ،،

جو کانوں کو آج بھی بھلے لگتے ہیں ۔۔

سید غلام نبی ،عرف شاہ جی

مگر ایک گیت ایسا بھی ہے جو ہر دور میں مقبول رہا ہے 

چھوٹے بڑے سبھی کو ایسا پسند آیا کہ 

آج بھی اس کو نئے گلو کار اپنے انداز سے گاتے  ہیں 

انہی شوقیہ گلو کاروں میں ایک نام 

ایسا ہے جسے شاید دنیا والے نہیں زیادہ نہیں  جانتے

 مگر حلقہ احباب 

اور قریبی دوست ان کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں 

نام ان کا سید غلام نبی ہے ۔۔

سید خاندان سے تعلق رکھتے ہی

کراچی میں اقامت پذیر ہیں اس وقت ،

بہت عمدہ طبیعت کے زندگی سے بھر پور 

زندہ دل انسان ہیں ۔۔😘


بس تھوڑا روٹھنے منانے کا شوق رکھتے ہیں 😹

💌

حلقہ یاراں میں رونق انہیں کے دم سے رہتی ہے ۔۔

بوڑھوں کو زندگی اور جوانوں کو اور زیادہ جوش 

ولولہ منتقل کرتے ہیں ۔۔

شوق ہی شوق میں 

گلو کاری شروع کی ۔

میڈم نور جہاں مہدی حسن کے بے شمار گیت ریکارڈ کئے خود ہی 

اور دوستوں کے حلقہ میں شیئر بھی کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر  ان کو ۔۔

میں نے سوچا شاہ جی  کے شوق اور کام کو کیوں نا یو ٹیوب پر محفوظ کر دیا جائے 

تاکہ ایک تو حلقہ ارباب ذوق کی تسکین ہو جائے ،

دوسرا ان کی محنت کا کچھ صلہ بھی مل جائے ،،

داد و تحسین کی صورت ،،،

ہر ہنر مند و تخلیق کار اسی داد و تحسین اور 

ذات کے اظہار کے لئے ہی تو یہ سب کچھ کرتا ہے 

سو اسی سلسلے کے تحت 

یوٹیوب پر ان کا ایک گیت اپلوڈ کیا خود ہی ایڈٹ کر کے 

جو پہلے میڈم نور جہاں نے گایا تھا ۔۔

بیتے دنوں کی یادوں کو کیسے میں بھلاؤں 


اس گیت کو اب  سید غلام نبی 
عرف شاہ نے اپنے انداز سے گایا ہے اور خوب گایا ہے ۔
جس کو خاکسار نے اپنے چینل پر اپلوڈ کر دیا ہے 
جس کا لنک نیچے دے رہا ہوں 
گیت کیسا گایا شاہ جی نے اس کا فیصلہ تو 
آپ گیت سن کر کریں گے مگر اتنی درخواست ہے  ک
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کیجیے گا ،،
لنک یہ رہا نیچے 

https://youtube.com/shorts/5gOd0S2Dhug?si=m-soJU57krIWL5GP






Tags