طوائف کی عزت

Fayyaz Bukhari

 ہمارے بنا تو سورگ بھی ادھورا ہے ،تھوڑی تو عزت دینی پڑیگی۔

آپ سے زیادہ عزت ہے ہمارے پاس، آپ کی عزت ایک بار گئی تو گئی ہم تو روز رات کو عزت بیچتی ہیں. 

سالی ختم ہی نہیں ہوتی، 


ہم نہ مذہب پوچھتی ہیں نہ ذات کالے سے زیادہ نہیں ،

گورے سے کم نہیں،

 امیر ہو یا غریب سب کا ریٹ ایک، 

جب ہم کسی سے یہ بھید بھاؤ نہیں کرتے تو ہم سے یہ بھید بھاؤ کیوں، ہم ہی آپ کے سماج سے باہر کیوں؟ 

ذرا سوچو تو اگر کماٹی پورا نہ ہوتو جنگل بن جائے گا یہ شہر،۔۔۔

 عورتیں ہوس کا شکار ہونگی پریوار بکھر جائینگے ،

رشتے بدنام ہو جائینگے ،

اور ہماری ہندوستانی سبھیتا کا ناش ہو جائے گا،

 ہم عورتین آپکی آبرو کی ہی نہیں اس سماج کی بھی پہرے دار ہیں..

اسی لیے مجھے ویشیہ ہونے پر اتنا ہی گمان ہے جتنا اپکو ڈاکٹر یا ٹیچر ہونے پر۔۔


گنگو بائی کاٹھیاواڑی ڈائیلاگ☝️ 

Tags